the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سعودی عرب میں ٹیکسی سروس اوبر اور کریم سے ایرپورٹس سے سواری بٹھانے کا اختیار واپس لے لیا گیا سعودی اخبار المدینہ کے مطابق ریاست میں اوبر اور کریم کے ڈرائیورز کو ایرپورٹس سے سواری بٹھانے



سے روک دیا گیا ہے۔ اخبار نے ٹریفک حکام کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایرپورٹ کے گرد مسافروں کو لے جانے والے یا پھر کسی قسم کی بھی خلاف ورزی کرنے والوں کو ٹریفک حکام کی جانب سے سخت سزا دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.